سارہ سمتھ (پیدائش: 30 مارچ 1999ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹر ہے۔ [1] اگست 2018ء میں انھیں ویسٹ انڈیز کی خواتین کے خلاف سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کی خواتین کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 24 ستمبر 2018ء کو ویسٹ انڈیز ویمن کے خلاف جنوبی افریقہ کے لیے ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ ڈیبیو کیا۔ [3] فروری 2019ء میں کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے 2019 ءکے لیے پاوریڈ ویمنز نیشنل اکیڈمی انٹیک میں انھیں ایک کھلاڑی کے طور پر نامزد کیا ۔[4] ستمبر 2019ء میں انھیں جنوبی افریقہ میں خواتین کی ٹی20 سپر لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کے لیے ٹربلانچ الیون سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] [6]

سارہ سمتھ
ذاتی معلومات
مکمل نامسارہ سمتھ
پیدائش (1999-03-30) 30 مارچ 1999 (عمر 25 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 51)24 ستمبر 2018  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی206 فروری 2019  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011/12نارتھ ویسٹ
2015/16– تاحالمغربی صوبہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 7
رنز بنائے 6
بیٹنگ اوسط 3.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 4
گیندیں کرائیں 42
وکٹ 4
بالنگ اوسط 14.25
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/17
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: Cricinfo، 17 فروری 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Saarah Smith"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2018 
  2. "Three new faces in South Africa women squad for West Indies tour"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018 
  3. "1st T20I, South Africa Women tour of West Indies (September 2018) at Bridgetown, Sep 24 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2018 
  4. "CSA announce the 2019 Powerade Women's Academy intake"۔ Cricket South Africa۔ 12 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2019 
  5. "Cricket South Africa launches four-team women's T20 league"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019 
  6. "CSA launches inaugural Women's T20 Super League"۔ Cricket South Africa۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019