سارہ ناصر ایک پاکستانی کراٹے کی کھیلاڑی، پہلی اور واحد خاتون ہیں جنھوں نے مارشل آرٹس کے کسی بین الاقوامی تصدیق شدہ مقابلے میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغا حاصل کیا۔ انھوں نے ڈھاکہ میں منعقد، 2010 جنوب ایشیائی کھیلوں میں خواتین کراٹے کے زمرے میں سونے کا تمغا جیتا۔ 2010 میں، صدر پاکستان نے انھیں بطور کھیلوں کے سفیر نامزد کیا۔[1][2][3]

سارہ ناصر
شخصی معلومات
عملی زندگی
پیشہ کراٹیکا  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کراٹے  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
طلائی تمغا (2010ء جنوب ایشیائی کھیل) (2010)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

بشکریہ بی بی سی اردو