نظریہ سازش (عربی: نظرية المؤامرة، فارسی: تئوری توطئه، انگریزی: conspiracy theory) کسی بھی وقوعہ یا سلسلہ وقائع کی سرّی تشریح۔
یعنی کسی بھی اہم حادثہ یا وقوعہ کے پس پردہ کسی خفیہ ہاتھ یا جماعت کو ذمہ دار ٹھہرانا۔ سازشی نظریہ سازوں کے نزدیک تاریخ ِ عالم کے تمام اہم حادثات کسی پس پردہ کوشش یا سازش کے نتیجہ میں وقوع پزیر ہوئے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم