سافٹ ویئر

کمپیوٹر موبائل وغیرہ کا غیر مادی جزو
(سافٹ وئير سے رجوع مکرر)

سافٹ وئیر یا سافٹ ویئر (Software) سے مراد کمپیوٹر کا وہ حصہ ہے جس سے یہ ہارڈ وئیر کو مخصوص ہدایات دیتا ہے مثلاً ورڈ پراسیسنگ ایک سافٹ وئیر ہے اس کی مدد سے ہم آسانی سے ٹیکسٹ لکھ سکتے ہیں اور اس میں ترمیم کر سکتے ہیں۔مائیکروسافٹ اور گوگل دو بڑے ادارے ہیں۔

شمارندی مُصنّع لطیف کی مثالیں

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم