سالویشن آرمی
سپاہِ نجات یا سالویشن آرمی (انگریزی: The Salvation Army) ایک پروٹسٹنٹ مسیحی جماعت جس کی بنیاد کیتھرین اور ولیم بوتھ نے 1865ء میں رکھی، اس کی تنظیم نیم فوجی انداز پر کی گئی ہے اور اس کا مقصد انجیل کی تبلیغ اور غریب و پس ماندہ لوگوں کی نگہداشت ہے۔[2]
سپاہِ نجات The Salvation Army | |
---|---|
زمرہ بندی | پروٹسٹنٹ |
تشریق | پاکیزگی تحریک |
الٰہیات | ویزلیت |
ساخت | نیم عسکری |
رہنما | آندرے کوکس |
علاقہ | عالمگیر |
صدر دفاتر | لندن، مملکت متحدہ |
بانی | ولیم بوتھ |
ابتدا | 2 جولائی 1865[1] لندن، انگلینڈ، مملکت متحدہ |
الگ از | میتھوڈسٹ |
اجتماعات | 15,409[2] |
اراکین | 1,150,666[2] |
اراکین | 26,359[2] |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The Salvation Army International – Founders' Day Celebrated as The Salvation Army Enters its 150th Year"۔ salvationarmy.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
- ^ ا ب پ ت "Statistics"۔ The Salvation Army۔ 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-28