سانحہ ملتان 10 اکتوبر 2014
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
سانحہ ملتان جلسہ میں ایک سانحہ پیش آیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے ایک بہت بڑے جلسے کا انعقاد کیا گیا جس کے لیے دور دور سے عوام جمع ہوتی رہی اور چند ہی گھنٹوں میں پوری جگہ بھر گئی۔ تمام لیڈران نے خوب تقریریں کی، لیکن ملتان چونکہ وسطی پاکستان میں ہے اس لیے وہاں بہت زیادہ گرمی تھی جس کی وجہ سے لوگوں کو سانس لینا مشکل ہو رہا تھا۔ پھر جیسے ہی جلسہ ختم ہوا لوگوں نے گیٹ کی طرف بھاگنا شروع کر دیا جس سے متعدد افراد دروازے میں ہی پھنس گئے۔ بمشکل افراد کو نکالنے کی کوشش کی گئی، لیکن اس بھگدڑ میں 7 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔