سانحہ نشتر پارک کراچی (2006ء بم دھماکا)
2006 کراچی نشتر پارک دھماکا 11 اپریل 2006ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں عید میلاد النبی کے مقدس موقع پر شاہ تراب الحق قادری کی زیر صدارت ہونے والے نشتر پارک اجتماع پر ہوا۔ یہ جلسہ ہر سال 12 ربیع الاول کی دوپہر جماعت اہلسنت پاکستان کراچی کے تحت منعقد کیا جاتا ہے۔ یہ دھماکا سنی تحریک کے قائدین (محمد عباس قادری، افتخار بھٹی و دیگر اکابرین، حفاظ، قراء، قائدین و کارکنان) کی شہادت پر منتج ہوا۔ اس دھماکا کے نتیجہ میں 60 سے زائد افراد شہید اور 100 کے قریب زخمی ہوئے۔[1][2][3][4]
سانحہ نشتر پارک 2006ء | |
---|---|
مقام | نشتر پارک، کراچی، پاکستان |
تاریخ | 11 اپریل، 2006ء |
نشانہ | عید میلاد النبی کی مجلس میں شریک افراد |
ہلاکتیں | 63 |
زخمی | 100 سے زائد |
تحقیقات
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ 2006 Nishtar Park bombing case still pending - Newspaper - DAWN.COM
- ↑ Nishtar Park Mein Dhamaka | Muttasreen | SAMAA TV | 22 April 2017 - YouTube
- ↑ https://books.google.com.pk/books?id=nzivCgAAQBAJ&pg=PA170&dq=Nishtar+Park+Incident&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwi-uMq26czZAhXBWsAKHe3yBVYQ6AEIJDAA#v=onepage&q=Nishtar%20Park%20Incident&f=false
- ↑ Nishtar Park blast probe: futility is the name of the game | Karachi | thenews.com.pk | Karachi[مردہ ربط]