ایک ایسا نظامِ تعلیم کہ جو غریب کے بچے کو تو اردو انگریزی کی کھچڑی کھلاۓ اور امیر کے بچے کو انگریزی کا پلاؤ ، کبھی بھی ایسا معاشرہ تشکیل نہیں دے سکتا کہ جہاں سائنس میں ترقی تو دور کے ڈھول سہانے کے مترادف ایک طرف، بنیادی انسانی مساوات ہی قائم ہوسکے۔ مساوات اور ترقی اگر تمنا ہے تو سب ہی کو کھچڑی کھلاؤ یا سب ہی کو پلاؤ ۔۔۔۔۔

تجربہ ایک بہترین استاد ہے ، مگر اس مدرسے کی فیس بہت زیادہ ہوتی ہے ۔