سانچہ:آدن
نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔
وجہ تسمیہ
ترمیمآدن میں آ ہے آئندہ کیلیے جسے دن کے ساتھ سابقہ کے طور پر جوڑ دیا گیا ہے، یعنی آدن = آئندہ دن
استعمال
ترمیممتغیرین
ترمیماس میں دو متغیرین استعمال ہوتے ہیں:
- دن
- ماہ
دن مہینے کی کوئی بھی تاریخ ہے اور ماہ مہینے کا تقویم کے لحاظ سے عدد۔
نتیجہ
ترمیمیہ سانچہ دی ہوئی تاریخ سے ایک دن آگے کی تاریخ دیتا ہے۔
مثلا:
اگر ماہ = 8 (یعنی اگست)
اور دن = 13
تو نتیجہ = 14 اگست
اسلوب استعمال
ترمیماستعمال کیلیے درج ذیل اسلوب اختیار کریں:
{{آدن|ماہ=مقدار|دن=مقدار}}
مقدار کی جگہ متغیر کی مقدار لکھیں۔