نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔

وجہ تسمیہ

ترمیم

آیوم میں آ ہے آئندہ کیلیے جسے یوم کے ساتھ سابقہ کے طور پر جوڑ دیا گیا ہے، یعنی آیوم = آئندہ یوم

استعمال

ترمیم

متغیرین

ترمیم

اس میں دو متغیرین استعمال ہوتے ہیں:

  • یوم
  • شہر

یوم مہینے کی کوئی بھی تاریخ ہے اور شہر مہینے کا اسلامی تقویم کے لحاظ سے عدد۔

(عربی میں یوم کا مطلب دن ہے اور شہر کا مطلاب مہینہ۔)

نتیجہ

ترمیم

یہ سانچہ دی ہوئی تاریخ سے ایک دن آگے کی تاریخ دیتا ہے۔

مثلا:

اگر شہر = 9 (یعنی رمضان)

اور یوم = 26

تو نتیجہ = 27 رمضان

اسلوب استعمال

ترمیم

استعمال کیلیے درج ذیل اسلوب اختیار کریں:

{{آیوم|شہر=مقدار|یوم=مقدار}}

مقدار کی جگہ متغیر کی مقدار لکھیں۔