سانچہ:آیوم2
نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔
وجہ تسمیہ
ترمیمآیوم میں آ ہے آئندہ کیلیے جسے یوم کے ساتھ سابقہ کے طور پر جوڑ دیا گیا ہے، یعنی آیوم = آئندہ یوم
2 کے مقصد کیلیے استعمال دیکھیے۔
استعمال
ترمیممتغیرین
ترمیماس میں دو متغیرین استعمال ہوتے ہیں:
- یوم
- شہر
یوم مہینے کی کوئی بھی تاریخ ہے اور شہر مہینے کا اسلامی تقویم کے لحاظ سے عدد۔
- (عربی میں یوم کا مطلب دن ہے اور شہر کا مطلاب مہینہ۔)
نتیجہ
ترمیمیہ سانچہ دی ہوئی تاریخ سے دو دن آگے کی تاریخ دیتا ہے۔
مثلا:
اگر شہر = 9 (یعنی رمضان)
اور یوم = 26
تو نتیجہ = 28 رمضان
اسلوب استعمال
ترمیماستعمال کیلیے درج ذیل اسلوب اختیار کریں:
{{آیوم|شہر=مقدار|یوم=مقدار}}
مقدار کی جگہ متغیر کی مقدار لکھیں۔