سانچہ:امیدوار برائے منتخب فہرست، ہدایات
یہاں ہم اس بات تعین کرنا چاہتے ہیں کہ کونسے مضامین منتخب فہرست کے معیار پر پورے اُترتے ہیں۔ منتخب فہرستوں والے مضامین ویکیپیڈیا کی بہترین کارکردگی کی مثال ہوتے ہیں اور اُمیدوار ہر لحاظ سے ویکیپیڈیا کی منتخب فہرست کے معیار پر پورا اُترنے چاہیئں، بصورتِ اُنہیں اس فہرست سے خارج کردیا جائیگا۔ |
|
نامزدگی کا طریقۂ کار
تائید و تنقید براہ کرم نامزد کردہ کسی بھی فہرست مضمون پر تائید و تنقید کرنے سے پہلے اچھی طرح پڑھ لیں۔
کلیدترمیم |