یہ سانچہ کسی بھی انتظامی اکائی کے لیے استعمال ہو سکتا ہے مثلاً ضلع، تحصیل، پریفیکچور، ڈیپارٹمنٹ، کاؤنٹی وغیرہ۔ اس میں صرف انتظامی اکائی (مثلاً ضلع)، انتظامی اکائی کا نام اور ملک لازمی معلومات ہیں جبکہ باقی سب معلومات اختیاری ہیں (دینا ضروری نہیں)۔ دیگر موجودہ سانچوں کے باوجود اس سانچہ کو اس لیے بنایا گیا ہے کہ یہ سادہ طریقہ سے کسی بھی انتظامی اکائی کے لیے استعمال ہو سکے۔ اسے سادہ تر بنایا گیا ہے تاکہ اس کا اطلاق کسی بھی ملک کی کسی بھی انتظامی اکائی پر ہو سکے۔

اس میں آپ معلوماتی ڈبہ کے رنگ بھی خود رکھ سکتے ہیں۔ اگر خود نہ بھی رکھیں تو ڈیفالٹ رنگ استعمال ہوں گے۔

عمومی معلومات میں تین بالائی انتظامی اکائیاں اور دو زیریں اکائیاں تک بتانے کی گنجائش ہے۔ اسی طرح دو تک انتظامی عہدے دیے جاسکتے ہیں۔ عمومی معلومات کے علاوہ آپ دیگر دو کوئی بھی معلومات دے سکتے ہیں۔

طریقۂ استعمال

ترمیم

اس سانچہ کو استعمال کرنے کیلیے درج ذیل اسلوب استعمال کریں اور نیلے ڈبے سے سانچہ کو نقل کر لیں۔ اس کی وضاحت اس کے سامنے نیلے ڈبے کے بائیں طرف دی گئی ہے:


     


{{انتظامی اکائی
| رنگ_سرحد =
| رنگ_پٹی =
| رنگ_پشت_عمومی_معلومات =
| انتظامی_اکائی =
| نام =
| مقانی_نام =
| نمائندہ_تصویر =
| ملک =
| صدر مقام =
| بالا_انتظامی_اکائی_اول =
| بالا_انتظامی_اکائی_اول_نام =
| بالا_انتظامی_اکائی_دوم =
| بالا_انتظامی_اکائی_دوم_نام =
| بالا_انتظامی_اکائی_سوم =
| بالا_انتظامی_اکائی_سوم_نام =
| وقوع =
| رقبہ =
| بلندی =
| آبادی =
| زبانیں =
| سال =
| منطقہ_وقت =
| رمز_ڈاک =
| رمز_بعید_تکلم =
| انتظامی_عہدہ_اول =
| انتظامی_عہدہ_اول_نام =
| انتظامی_عہدہ_دوم =
| انتظامی_عہدہ_دوم_نام =
| زیریں_انتظامی_اکائی_اول =
| زیریں_انتظامی_اکائی_اول_تعداد =
| زیریں_انتظامی_اکائی_اول_نام =
| دیگر_معلومات_نام_1 =
| دیگر_معلومات_1 =
| دیگر_معلومات_نام_2 =
| دیگر_معلومات_2 =
| انتظامی_نقشہ =
| نشان_افقی =
| نشان_عمودی =
| نقشہ_عنوان =
| موقع_جال =
| ذیلی_نوٹ =
}}

     

رنگ_سرحد = معلوماتی ڈبہ کی سرحد (باکس) کا رنگ۔ چھ ہگز نظام کے اعداد کی صورت مثلاً FFCC00 (ویب رنگ کو ترجیح)۔ اعداد نہ دینے کی صورت میں ڈیفالٹ 999900 ہے
رنگ_پٹی = معلوماتی ڈبہ کی چھوٹی پٹی (لائن) کا رنگ۔ چھ ہگز نظام کے اعداد کی صورت مثلاً FFCC00 (ویب رنگ کو ترجیح)۔ اعداد نہ دینے کی صورت میں ڈیفالٹ 999900 ہے
رنگ_پشت_عمومی_معلومات = معلوماتی ڈبہ میں عمومی معلومات کے پیچھے آنے والارنگ۔ چھ ہگز نظام کے اعداد کی صورت مثلاً FFCC00 (ویب رنگ کو ترجیح)۔ اعداد نہ دینے کی صورت میں ڈیفالٹ FFFFCC ہے
انتظامی_اکائی = مثلا ضلع، تحصیل، پریفیکچور وغیرہ
نام = نام مثلاً لاہور
مقانی_نام = مقامی زبان میں نام اگر اردو سے الگ ہے
نمائندہ_تصویر = اگر کوئی نمائندہ تصویر موجود ہو تو اس کا ربط دیں
ملک = ملک کا نام
صدر مقام = انتظامی اکائی کا صدر مقام مثلاً لاہور
بالا_انتظامی_اکائی_اول = بالائی انتظامی اکائی مثلاً ضلع یا صوبہ
بالا_انتظامی_اکائی_اول_نام = بالائی انتظامی اکائی کا نام مثلاً پنجاب
بالا_انتظامی_اکائی_دوم = بالائی انتظامی اکائی مثلاً ضلع یا صوبہ
بالا_انتظامی_اکائی_دوم_نام = بالائی انتظامی اکائی کا نام مثلاً پنجاب
بالا_انتظامی_اکائی_سوم = بالائی انتظامی اکائی مثلاً ضلع یا صوبہ
بالا_انتظامی_اکائی_سوم_نام = بالائی انتظامی اکائی کا نام مثلاً پنجاب
وقوع = محل وقوع مکمل مثلا 40.395278 درجے شمال، 49.882222 درجے مشرق
رقبہ = رقبہ مثلاً 2,130 مربع کلومیٹر ( 822.4 مربع میل )
بلندی = سطح سمندر سے بلندی مثلاً 822.4 میٹر (2130 فٹ)
آبادی = آبادی۔ اگر دیں تو اس کے بعد سال لکھنا لازمی ہے
سال = آبادی کے تخمینے کا سال
زبانیں = زیادہ بولے جانے والی زبانیں منطقہ_وقت = وقت مثلاً (یو۔ٹی۔سی+1)
رمز_ڈاک = رمز ڈاک یا پوسٹل کوڈ جیسے 59000
رمز_بعید_تکلم = رمزِ بعید تکلم یا کالنگ کوڈ جیسے 042
انتظامی_عہدہ_اول = مثلاً ناظم
انتظامی_عہدہ_اول_نام = انتظامی سربراہِ اول کا نام
انتظامی_عہدہ_دوم = مثلاً نائب ناظم
انتظامی_عہدہ_دوم_نام = انتظامی سربراہِ اول کا نام
زیریں_انتظامی_اکائی_اول = مثلاً تحصیل، یونین کونسل وغیرہ
زیریں_انتظامی_اکائی_اول_تعداد = مثلاً 5
زیریں_انتظامی_اکائی_اول_نام = مثلاً تحصیلوں کے نام (ایک سے زیادہ بھی ممکن ہے)
دیگر_معلومات_نام_1 = کسی بھی دیگر معلومات کا عنوان
دیگر_معلومات_1 = کوئی بھی دیگر معلومات
دیگر_معلومات_نام_2 = کسی بھی دیگر معلومات کا عنوان
دیگر_معلومات_2 = کوئی بھی دیگر معلومات
انتظامی_نقشہ = نقشہ کا ربط جس میں انتظامی اکائی کو دکھایا گیا ہو
نشان_افقی = اس سے اور اگلے متغیر کی مدد سے آپ نقشے پر ایک سرخ تیر سے انتظامی اکائی کو دکھا سکتے ہیں۔ (قیمت صفر اور ایک کے درمیان)۔ تفصیل نیچے دیکھیں نشان_عمودی = اس سے اور اگلے متغیر کی مدد سے آپ نقشے پر ایک سرخ تیر سے انتظامی اکائی کو دکھا سکتے ہیں۔ (قیمت صفر اور ایک کے درمیان)۔ تفصیل نیچے دیکھیں نقشہ_عنوان = نقشہ کے نیچے آنے والا عنوان مثلا پنجاب میں لاہور کا محل وقوع
موقع_جال = انتظامی اکائی کا سرکاری موقع جال (ویب سائٹ) براہ کرم نجی مواقع الجال سے پرہیز کریں
ذیلی_نوٹ = کوئی بھی معلوماتی نوٹ



نقشہ میں انتظامی اکائی کا محل وقوع

ترمیم

اگر آپ کسی ایک بڑے نقشے مثلاً صوبے کے ایک ہی نقشے کو استعمال کر کے مختلف اضلاع میں ان اضلاع کے اوپر ایک سرخ تیر سے ضلع کا محل وقوع بتانا چاہیں تو اس کے لیے آپ کو دو متغیرات 'نشان_افقی ' اور 'نشان_عمودی ' کے لیے محل وقوع کے مطابق قیمتیں دینا پڑیں گی۔ نقشہ کو اس کی چوڑائی کے حساب سے ایک مربع شکل فرض کرتے ہوئے آپ صفر اور ایک کے درمیان قیمتیں مقرر کر سکتے ہیں۔ 'نشان_افقی ' جب صفر ہو تو وہ نقشہ کی انتہائی بائیں جانب کو ظاہر کرے گا۔ جیسے جیسے آپ 'نشان_افقی ' کی قیمت بڑھائیں، سرخ تیر نقشے پر دائیں جانب کھسکے گا۔ یہاں تک کہ 'نشان_افقی ' کی اکائی (ایک) قیمت پر آپ نقشے کی انتہائی دائیں جانب ہوں گے۔ اسی طرح 'نشان_افقی ' کی قیمت سرخ تیر کو اوپر سے نیچے کھسکائے گی۔ مثلاً اگر دونوں متغیرات کی قیمتیں 0.5 (صفر اعشاریہ پانچ) کے برابر ہوں تو سرخ تیر کا انتہائی بایاں کونہ نقشے کے بالکل درمیان میں ہوگا (اگر نقشہ مربع شکل کا ہے۔)

سانچہ کے استعمال کی مثال

ترمیم
انتظامی اکائی/دستاویز
انتظامی تقسیم
قابل ذکر

یاد رکھئیے کہ سانچہ کے بنیادی ڈھانچہ میں تبدیلی کی جائے تو وہ فوراً اس مثال میں دیکھی نہیں جا سکے گی یہاں تک کہ سانچہ میں کوئی اگلی تبدیلی کی جائے اس لیے بہتر ہے کہ اسی مثال کو آپ ضلع لاہور کے اصل مضمون میں ملاحظہ کریں یا کسی اور مضمون میں جہاں یہ سانچہ استعمال کیا جائے۔ بہرحال ایک مثال کے طور اندازہ کرنے کے لیے کہ یہ سانچہ کیسے کام کرے گا، یہ مثال دی جارہی ہے۔