سانچہ:باب:کرکٹ/خبریں
- 14 جنوری -- نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو تیسرا ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر ٹیسٹ سیریز 0-3 سے جیت لی۔
- 11 جنوری -- جنوبی افریقہ کے عظیم آل راؤنڈر شان پالک نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
- 11 جنوری -- سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹیڈ نے حبیب بینک لمیٹیڈ کو فائنل میں شکست دے کر 50ویں قائد اعظم ٹرافی جیت لی۔
پرانی خبریں...
- 4 دسمبر -- پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ہونے والا دوسرا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا ہے۔ ہندوستان نے پہلا ٹیسٹ 6 وکٹ سے جیتا تھا۔
- 3 دسمبر -- سری لنکا کے مایہ ناز گیند باز مرلی دھرن نے آسٹریلوی گیند باز شین وارن کا ٹیسٹ میچ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ وہ اب تک 116 میچوں میں 713 وکٹیں لے چکے ہیں۔
- 3 دسمبر -- سری لنکا کے نامور آل راؤنڈر جےسوریا نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا۔