سانچہ:تزکرہ فضلائے بندیال

تذکرہ فضلائے بندیال ترمیم

بندیال شریف کے بڑے علمی مرکز سے آج تک جتنے بھی علماء فارغ التحصیل ہوئے ان کے نام و حالات کے ساتھ ایک کتاب تذکرہ فضلائے بندیال شائع کی گئی جو تقریباً ہر فاضل بندیال کے پاس موجود ہے اور جامعہ مظہری امدادیہ سے بھی مل سکتی ہے