سانچہ:ت ت
- تفریقی تشحیص سے سادہ الفاظ میں مراد --- فرق کرنے --- کی ہے ، یعنی ایک جیسی علامات رکھنے والے امراض میں فرق کر کے انکو الگ الگ پہچاننا۔ اور طبی الفاظ میں اسکو یوں کہا جاتا ہے کہ کسی مرض کو اسی جیسی علامات رکھنے والے دوسرے امراض سے علیحدہ شناخت کرنا۔ اسکو انگریزی میں Differential Diagnosis کہتے ہیں۔ تفریقی تشخیص ، درست علاج معالجہ فراہم کرنے میں انتہائی اہم ہے کہ اسکی مدد سے ملتے جلتے امراض کو الگ کرکے خاص طور پر اس مرض کے لیۓ دوا کا فیصلہ کیا جاتا ہے جسکا علاج مقصود ہو۔