{{{1}}}

  • کسی حرف یا محرف کی جسامت کے لیۓ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ حرف س کو بڑا کرنا چاہیں تو {{جسامتعر|200%|س}} لکھا جاسکتا ہے ، جس کا نتیجہ س کی جسامت 200% کی صورت میں یوں --- س --- ظاہر ہوگا۔ مزید سانچہ جسامت بھی دیکھیۓ۔ اس سانچے میں عربی تلفظ کو واضح کرنے کی خاطر traditional arabic نامی نویسہ کو فوقیت دی گئی ہے اسی وجہ سے جسامت کے ساتھ عر کا لاحقہ لگا کر اسکا نام جسامتعر رکھا گیا ہے۔ جبکہ سانچہ جسامت میں times new roman کو فوقیت دی گئی ہے۔