سانچہ:حوالہ/دستاویز
یہ سانچہ کسی بھی طرح کے حوالے کو درج کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے خواہ وہ کسی مقالہ کا یا کسی موقع جال (website) کا یا کسی کتاب کا مقالہ ہو۔ استعمال کا طریقہ درج ذیل ہے:
{{حوالہ
- | نام = حوالے کا ایک مخصوص نام --- یہ دینا لازمی ہے ---
- | پاورق = پاورقی مطعلہ (footnote)
- | ربط = موقع جال کا پتہ
- | مصنف = مصنف (author) کا پورا نام
- | تاریخ = جس تاریخ پر یہ مطعلہ نشر (publish) کیا گیا ہو
- | عنوان = حوالے میں دیئے گئے مطعلہ کا عنوان (title)
- | کتاب = جس کتاب سے یہ مطعلہ لیا گیا ہو
- | شمارہ = جس شمارے (journal) سے یہ مطعلہ لیا گیا ہو
- | ناشر = اس مطعلے کو نشر کرنے والا ادارہ یا انسان (publisher)
- | صفحہ = کسی ایک صفحہ کا حوالہ؛ مثلا: 45
- | صفحہ جات = دیگر صفحہ جات کا حوالہ؛ مثلا: 45 تا 50
}}
امثال
ترمیموکی رمز | نتیجہ |
---|---|
وساری کے مطابق، لیونارڈو ایک بہت ہی باصلاحیت موسیقار بھی تھا۔{{حوالہ
}} 1482ء میں لیونارڈو نے گھوڑے کے سر کی شکل میں ایک چاندی کا سازدان بنایا۔ |
ایک جملے کے آخر میں کچھ اس طرح سے درج کیجئے:
وساری کے مطابق، لیونارڈو ایک بہت ہی باصلاحیت موسیقار بھی تھا۔[1] 1482ء میں لیونارڈو نے گھوڑے کے سر کی شکل میں ایک چاندی کا سازدان بنایا۔ |
لیونارڈو 15 اپریل 1452ء کو رات کے تیسرے پہر{{حوالہ
}} ونچی کی تسکانوی پہاڑی علاقے ونچی پیدا ہوئے۔ |
جملے کے کسی ایک حصہ کا حوالہ کچھ اس طرح سے درج کیجئے:
لیونارڈو 15 اپریل 1452ء کو رات کے تیسرے پہر[2] ونچی کی تسکانوی پہاڑی علاقے ونچی پیدا ہوئے۔ |