سانچہ:خانۂ معلومات دریا

طریقۂ استعمال

درج ذیل کو نقل کر کے استعمال کریں:

{{سانچہ:خانۂ معلومات دریا
|دریا_نام =
|عکس_نام =
|آغاز =
|دہانہ =
|دریائی_میدان =
|لمبائی =
|بلندی =
|دہانہ_بلندی =
|بہاؤ =
|میدانی_رقبہ =
}}

اصطلاحت و متغیرین

یہ سانچہ انگریزی وکیپیڈیا سے مترجم ہے۔ کوئی اصطلاح یا متغیر موزوں محسوس نہ ہو تو اس صفحہ کے تبادلۂ خیال پر اپنا پیغام چوڑ دیں۔ تمام متغیرین کے بارے میں مختصر بیانات ذیل میں دیے جا رہے ہیں:

  • دریا_نام
دریا کا نام
  • عکس_نام
دریا کی تصویر کی فائل کا نام۔ لفظ Image کی ضرورت نہیں.
  • آغاز
وہ مقام جہاں سے دریا نکلتا ہے کوئی جھیل، سمندر یا علاقہ۔
  • دہانہ
وہ مقام جہاں دریا کسی بڑے آبی ذخیرے مثلا جھیل یا سمندر یا کسی دوسرے دریا میں گرتا ہے۔
  • دریائی_میدان
وہ ممالک جہاں سے دریا گزرتا ہے۔
  • لمبائی
دریا کی کل لمبائی، کلومیٹر یا میل میں۔
  • بلندی
اس مقام کی بلندی جہاں سے دریا نکلتا ہے۔
  • دہانہ_بلندی
دہانے کی بلندی.
  • بہاؤ
ایک ثانیہ میں پانی کی بہنے والی مقدار۔ یہ مقدار مکعب میٹر فی سیکنڈ ہو گی۔
  • میدانی_رقبہ
ان ممالک کا رقبہ جہاں سے یہ دریا گزرتا ہے۔