اگر آپ کسی صفحے کے بڑے حصوں کو ترمیم کر رہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ کی ترامیم اگلے چند گھنٹوں میں مکمل ہو جائیں گی تو دوسرے صارفین کو مطلع کرنے کے لیے یہ سانچہ استعمال کریں۔ اگر آپکی ترامیم کئی دنوں پر محیط ہوں گی تو اس صورت میں زیادہ مناسب سانچہ {{زیر تعمیر}} ہے۔

اگرچہ سانچے میں وقت_اندراج بتانا ضروری نہیں، لیکن زیادہ تر صورتوں میں مفید ثابت ہوگا۔

طریقہ استعمال

ترمیم

سادہ ترین استعمال

ترمیم

مقالات میں سادہ ترین استعمال کے لیے صرف سانچہ مقالے میں سب سے اوپر شامل کر دیں۔ آپ میں ذیل میں دیے گئے رموز نقل و چسپاں کر سکتے ہیں۔

  • {{زیر ترمیم}}

قطعہ کی ترمیم

ترمیم

اگر صرف کسی ایک قطعہ کی نشاندہی مقصود ہو تو پہلے متغیر میں "قطعہ" فراہم کریں۔

  • {{زیر ترمیم | قطعہ}}

ترامیم کا دورانیہ

ترمیم

سانچے میں ترامیم کا دورانیہ بھی دیا جاسکتا ہے

  • {{زیر ترمیم | 2 گھنٹے}}

تفصیلی استعمال

ترمیم
  • {{زیر ترمیم | قطعہ | 2 گھنٹے | وقت_اندراج = 28 دسمبر 2009ء 11:42}}

مختلف نام فضائوں میں استعمال

ترمیم

یہ سانچہ اردو وکیپیڈیا پر سانچہ جات کا Mbox Framework استعمال کرتا ہے اور اسلئے مختلف نام فضائوں میں مختلف انداز سے نظر آتا ہے تاکہ سانچے کے انداز سے ہی صارف کو واضع ہو جائے کہ وہ کس نام فضا پر ہے۔ کچھ مثالیں درج ذیل ہیں۔

مقالہ جات پر

تصاویر / املاف پر

تبادلہ خیال صفحات پر

زمرہ جات پر

رجوع مکررات

ترمیم

متعلقہ سانچے

ترمیم