سانچہ:ساحر تخلیق مضمون/ثابتات
ضرب کلیم علامہ اقبال کی اردو زبان میں شاعری کی ایک کتاب ہے اور یہ نظم ضرب کلیم کے ابتدائی موضوعات میں سے "اسلام اور مسلمان" کے آغاز کی نظم ہے
يہسحر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز
نہيںمعلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پيدا
وہسحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود
ہوتیہے بندہ مومن کی اذاں سے پيدا