سانچہ:شہر اسم
استعمال
ترمیماس سانچے میں صرف ایک بےنام متغیر استعمال ہوا ہے۔ یہ متغیر 1 تا 12 کوئی بھی عدد بطور مقدار قبول کرتا ہے اور اس کے مطابق اسلامی مہینے کا نام دیتا ہے۔
- (عربی میں شہر کا مطلب مہینہ اور اسم کا مطلب نام ہے۔)
مثلا اگر متغیر کی مقدار 3 ہو تو نتیجہ
- ربیع الاول
ہو گا۔
اسلوب استعمال
ترمیماستعمال کیلیے درج ذیل اسلوب اختیار کریں:
{{شہر اسم|مقدار}}
مقدار کی جگہ متغیر کی مقدار لکھیں۔