غیر فعالی کے باعث انتظامی اختیارات کی واپسی کا مشورہ

ترمیم

Information icon اردو ویکیپیڈیا کی طے شدہ حکمت عملی کی رو سے ان صارفین کے انتظامی اختیارات واپس لے لیے جاتے ہیں جنھوں نے گذشتہ چھ ماہ سے کوئی ترمیم اور کوئی انتظامی کارروائی نہ کی ہو۔ چونکہ آپ مستقل غیر فعال ہیں ، لہذا آپ کے انتظامی اختیارات ایک ماہ بعد واپس لیے جا سکتے ہیں۔

غیر فعال منتظمین سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ انتظامی اختیارات کی واپسی کے خوف سے معمولی ترمیم پر اکتفا نہ کریں بلکہ سنجیدگی سے ویکی منصوبے میں دوبارہ شامل ہوں۔ اگر آپ مستقبل قریب میں اس منصوبے میں دوبارہ شامل ہونے کا ارادہ نہیں رکھتے تو براہ کرم دیوان عام پر ایک درخواست دے کر اپنے انتظامی اختیارات سے رضاکارانہ طور پر استعفیٰ پیش کر دیں۔.

اردو ویکیپیڈیا آپ کی سابقہ شراکتوں پر بے حد ممنون ہے ~~~~

Documentation icon دستاویز [تخلیق]