سانچہ:چند الفاظ
اس مضمون میں چند الفاظ ایسے بھی استعمال ہوۓ ہیں جو کہ شائد غیرمانوس لگیں (اسکی وجوہات پر بحث ایک الگ موضوع ہے جسکا یہاں مقام نہیں) اس سلسلے میں یہ عرض ہے کہ جب بھی انکا کوئی آسان متبادل مل گیا تو ان کو تبدیل کردیا جاۓ گا بشرطیکہ وہ متبادل صرف اسی جگہ استعمال پر محدود نا ہو بلکہ اسکو مستقل ہم آہنگی اور یکساں طور پر ہر سائنسی مضمون میں استعمال کیا جاسکتا ہو۔ یہاں ان الفاظ کی وضاحت دی جارہی ہے۔