نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔

وجہ تسمیہ

ترمیم

گدن میں گ ہے گزشتہ کیلیے جسے دن کے ساتھ سابقہ کے طور پر جوڑ دیا گیا ہے، یعنی گدن = گزشتہ دن

2 کے مقصد کیلیے استعمال دیکھیے۔

استعمال

ترمیم

متغیرین

ترمیم

اس میں دو متغیرین استعمال ہوتے ہیں:

  • دن
  • ماہ

دن مہینے کی کوئی بھی تاریخ ہے اور ماہ مہینے کا تقویم کے لحاظ سے عدد۔

نتیجہ

ترمیم

یہ سانچہ دی ہوئی تاریخ سے دو دن پیچھے کی تاریخ دیتا ہے۔

مثلا:

اگر ماہ = 8 (یعنی اگست)

اور دن = 13

تو نتیجہ = 11 اگست

اسلوب استعمال

ترمیم

استعمال کیلیے درج ذیل اسلوب اختیار کریں:

{{گدن2|ماہ=مقدار|دن=مقدار}}

مقدار کی جگہ متغیر کی مقدار لکھیں۔