نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔

وجہ تسمیہ

ترمیم

گیوم میں گ ہے گزشتہ کیلیے جسے یوم کے ساتھ سابقہ کے طور پر جوڑ دیا گیا ہے، یعنی گیوم = گزشتہ یوم

استعمال

ترمیم

متغیرین

ترمیم

اس میں دو متغیرین استعمال ہوتے ہیں:

  • یوم
  • شہر

یوم مہینے کی کوئی بھی تاریخ ہے اور شہر مہینے کا اسلامی تقویم کے لحاظ سے عدد۔

(عربی میں یوم کا مطلب دن ہے اور شہر کا مطلاب مہینہ۔)

نتیجہ

ترمیم

یہ سانچہ دی ہوئی تاریخ سے ایک دن پیچھے کی تاریخ دیتا ہے۔

مثلا:

اگر شہر = 9 (یعنی رمضان)

اور یوم = 26

تو نتیجہ = 25 رمضان

اسلوب استعمال

ترمیم

استعمال کیلیے درج ذیل اسلوب اختیار کریں:

{{گیوم|شہر=مقدار|یوم=مقدار}}

مقدار کی جگہ متغیر کی مقدار لکھیں۔