کوآلا یا کوالا ایک سبزہ خور جانور ہے جو کہ مشرقی آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے۔