مکلی قبرستان ، ٹھٹہ کے قریب مکلی واقع ہے۔ اس قبرستان میں لاکھوں قبور ہیں اور یہ تقریباً آٹھ کلومیٹر کے رقبے پر محیط ہے