آزاد ویکیپیڈیا کی آزاد باتیں ---- اسلام کے نام پر دھوکے نہ کھاؤ۔ کہاں ہے اسلام؟ علماؤں اور ملاؤں کی اکثریت ایسی ہے کہ جس نے اپنی نفسانی خواہشات اور اسلامی تشریحات کے ملغوزے کا جال بنا کر اس میں تمہیں پھانس رکھا ہے۔ اپنے گھر کے کسی طاق، کسی الماری میں جھانک کر دیکھو، وہاں شاید تمہیں قرآن رکھا ہوا ملے گا۔ اسلام تو تمہارے ہاتھ میں موجود ہے۔ جو تم پر ظلم کرے یا تم پر نہ کرے کسی غریب پر کرے، تو تمہیں اسکے ظلم کو ہر دستیاب طریقے سے مٹانے کا مکمل انسانی، اخلاقی، قانونی اور مذہبی حق حاصل ہے۔