سانچہ:/منتخب عبارت/17
جب یہ سمجھ لیا جاۓ کہ اب تمام سوالات اور مسائل کا حل تلاش کرلیا گیا ہے تو نئے افکار اور تخیلات ناپید ہو جاتے ہیں، فکر و سوچ آج سے ہم آہنگ نہیں رہتی، غلط فیصلوں اور لاحاصل تگ و دو کا عمل شروع ہو جاتا ہے جو پورے معاشرے یا قوم کو جامد کردیتا ہے۔ پھر اسکی جگہ وہ قوم ترقی کرنے لگتی ہے جو نئے افکار اور تخیلات پیدا کر رہی ہو ۔۔۔