ہمیں بھی دیکھنا ہے کہاں تک غمِ تنہائی ہے
ہم نے بھی ترکِ محبت کی قسم کھائی ہے۔

شکیل بدایونی