کامیابی کی فکر میں رہنے والوں سے ہی کامیابی دور رہتی ہے، مخلصانہ محنت اور کامیابی جدا نہیں ہوسکتے !