سانچہ:اشکال عربی حروف تہجی/دستاویز
(سانچہ:Arabic alphabet shapes/دستاویز سے رجوع مکرر)
تعارف
ترمیمیہ ایک ایسا سانچہ ہے جو عربی حروف تہجی (عربی،اردو،پشتو،سندھی،پنجابی،فارسی،کردی،وغیرہ) تمام زبانوں کے تمام تر ابجد کو اس کے چاروں اشکال میں ظاہر کرتا ہے۔
استعمال
ترمیماس کے استعمال کے لئے یوں لکھئے: {{حروف کی اشکال|اور یہاں کوئی بھی حرف درج کیجئے}}
- مثال 1:
{{arabic alphabet shapes|ن}} کا ردعمل یو ہوگا:
لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
---|---|---|---|---|
شکل: | ن | ـن | ـنـ | نـ |
- مثال2:
{{حروف کی اشکال|س}} کا جواب یوں ہوگا:
لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
---|---|---|---|---|
شکل: | س | ـس | ـسـ | سـ |