ساکن کیمرا یا اِسٹل کیمرا (Still camera) تصاویر لینے کے لیے استعمال کیمرے کی ایک قسم ہے۔ روایتی کیمروں میں روشنی کا فوٹو گرافی فلم پر عکس لیا جاتا ہے۔ ڈیجیٹل کیمرے الیکٹرانکس کو استعمال کرتے ہوئے کیمرے کے اندر کمپیوٹر میموری میں ڈیجیٹل تصاویر کو محفوظ کرتے ہیں۔