ساگری دینہ جہلم
ساگری ساگری دینہ کے ساتھ ملخقہ گاؤں ہے جنگ آزادی سے پہلے یہاں ہندو ، سکھ،عیسائی رہتے تھے آزادی کے بعد وہ یہاں سے ہندوستان چلے گئے
خواجہ محمد حیات سلسلہ نقشبندیہ ڈھنگروٹ شریف کے بزرگ ہیں۔ انھیں حضرت اعلیٰ بابا جی کہا جاتا ہے۔ اب یہ سلسلہ ڈھانگری شریف سے منسوب
ہے۔
ولادت ترميم
میرپور (کشمیر ) کے جنوب مغرب میں دریائے جہلم اور دریائے پونچھ کے سنگم پر واقع ڈھنگروٹ شریف 1837ء میں ولادت ہوئی، والد کا نام محمد بہادر تھا۔
تعلیم ترميم
ابتدائی تعلیم ڈھنگروٹ میں حاصل کیا قرآن پاک حفظ کرنے کے لیے دینہ کے قریب ساگری گئے۔ فن تجوید کے لیے کھاریاں کے قریب جوڑہ میں حافظ خواجدین کے پاس گئے۔ بعد از تکمیل تعلیم ڈھنگروٹ میں تدریس شروع کی کچھ عرصہ بعد میر پور کے قریب قصبہ تنگدیو میں بھی ت
حوالہ جات
ترمیم- صائمہ عمران
جنگ آزادی
جہ: سیروتفریح