سا ئنس کی دنیا
(سا ئنس كي دنيا سے رجوع مکرر)
سا ئنس کی دنیا ہندوستان کے دار الحکومت دہلی سے کونسل آف سا ئنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسریچ اورنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کمیونی کیشن اینٹ انفارمیشن ریسورسیز کے اشتراک سے شائع ہونے والا سہ ماہی سا ئنسی جریدہ ہے۔ یہ جریدہ ISSN 0973-0370 نمبر کے تحت منظرِ عام پر آتا ہے۔ سرکاری امداد سے شا ئع ہونے والے اس جریدے کو The Senior Sales & Distribution Officer, CSIR-NISCAIR, Dr K S Krishnan Marg, Pusa Gate, New Delhi-110012 Ph 011 25841647, E,mail: Ikc@niscair.res.in سے واجبی نرخ پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اردو میڈیم کے طلبہ کے لیے یہ رسالہ کسی نعمت سے کم نہیں۔ جنوری۔ مارچ 2015 شمارہ کا نمبرا ا ور جلد 41 ہے۔