سبزیوں کے پکوان کی دنیا بھر میں سب سے زیادہ کھائے جاتے ہیں۔ مندرجہ ذیل فہرست میں وہ پکوان شامل ہیں جس میں سب سے اہم یا ضروری اجزا میں سے ایک  سبزی ہے۔

سبزی خوردنی پودا ہے جس سے مختلف کھانے  کے پکوان تیار کیے جاتے ہیں [1]۔ انواع اقسام کی سبزیوں پر مشتمل پکوان پوری دنیا میں بہت ذوق و شوق سے کھائے جاتے ہیں۔

  • آلو بھجیا
  • آلو چنے
  • آلوٹکی
  • آلو کا سلاد
  • آلو کے چپس
  • آلو کا بھرتہ
  • آلو مٹر
  • آلو پنیر
  • آلو پین کیک
  • کھٹے آلو کی ترکاری
  • آلو سموسہ
  • آلو رول
  • آلو کچوری
  • آلو پھلی
  • ہسپانوی آملیٹ
  • آلو کی سلاد
  • سادہ سلاد  
  • روسی سلاد
  • یونانی سلاد
  • اسرائیلی سلاد
  • آلو کچنار
  • تبولہ [2] [3] [4]
  • سوپ
  • فرانسیسی پیاز کا سوپ
  • پالک کا سوپ
  • ٹماٹر کا سوپ
  • مکس سبزیوں کا سوپ
  • ہندوستانی سبزیوں کے پکوان
  • بینگن اور ٹماٹر کا بھرتہ
  • گوبھی منچورین (ایک ہندوستانی چینی فرائی ہوئی گوبھی کی ڈش ہے جو ہندوستان میں مشہور ہے )[5]
  • آلو گوبھی
  • بھروا مرچیں
  • بھرتا
  • فلافل
  • پھلیوں کا سوپ
  • ہسپانوی آملیٹ
  • کریلا سبزی
  • مٹر پنیر
  • مکس سزیوں کا سوپ
  • آلو پکوڑا
  • آلو بینگن
  • دہی بینگن
  • بینگن اروی کا سالن
  • بھگارے بینگن
  • سبزی پکوڑا
  • سرسوں دا ساگ
  • آلو مٹر
  • پالک پنیر

حوالہ جات

ترمیم
  1. Vainio, Harri & Bianchini, Franca (2003)۔ Fruits And Vegetables۔ IARC۔ ص 2۔ ISBN:9283230086
  2. Sami Zubaida, "National, Communal and Global Dimensions in Middle Eastern Food Cultures" in Sami Zubaida and Richard Tapper, A Taste of Thyme: Culinary Cultures of the Middle East, London and New York, 1994 and 2000, آئی ایس بی این 1-86064-603-4, p. 35, 37; Claudia Roden, A Book of Middle Eastern Food, p. 86; Anissa Helou, Oxford Companion to Food, s.v. Lebanon and Syria; Maan Z. Madina, Arabic-English Dictionary of the Modern Literary Language, 1973, s.v. تبل
  3. Oxford Companion to Food, s.v. tabbouleh
  4. Julia Al Arab - Tabbouleh in Endive Boats recipe
  5. Laxmi Parida (2003)۔ Purba: Feasts from the East: Oriya Cuisine from Eastern India۔ iUniverse۔ ص 191۔ ISBN:978-0-595-26749-1