سبینہ رفیع
سبینہ رفیع (6 اکتوبر 1924 - 22 جون 1990) ملیالم ادب کی ایک ہندوستانی مضمون نگار اور مورخ تھیں۔ ان کی تحریں فلسفیانہ موضوعات، خود نوشت سوانح عمری اور چویتو نداکم پر مشتمل ہیں۔ ان کی کتاب کالی یوگم نے جس کو انھوں نے اپنے شوہر پونجی کارا رفیع کے ساتھ لکھا تھا ، 1972 میں کیرالہ ساہتیہ اکادمی ایوارڈ برائے متفرق تحریریں جیتا تھا۔ یہ کتاب فلسفیانہ موضوعات پر مشتمل ہے۔