سبینہ فاروق
پاکستانی تھیٹر اور ٹیلی ویژن اداکارہ
سبینہ فاروق ایک پاکستانی تھیٹر اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔ سبینہ نے سنو چندا 2 (2019) میں مینا کا کردار ادا کیا۔ اس نے ایک دوسرے ڈرامے "لوگ کیا کہیں گے" میں مشعل اور ڈراما سیریل کشف (2020) میں زویا کا کردار ادا کیا۔ [1]
سبینہ فاروق | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1994ء (عمر 29–30 سال) کراچی |
رہائش | کراچی |
عملی زندگی | |
پیشہ | ٹیلی ویژن اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
کیریئر
ترمیمسبینہ نے متعدد ٹیلی ویژن ڈراموں میں اہم کردار ادا کیے ہیں۔ اس کے مشہور ڈراموں میں "ماں صدقے (2018)" ، "سنو چندا 2 (2019)" اور " لوگ کیا کہیں گے (2018)" شامل ہیں۔ اس کے دیگر ڈراموں میں "دے اجازت (2018)" اور" سلام زندگی (2018)" شامل ہیں۔ [2] [3] [4] [5] [6] [7]
فلوی گرافی
ترمیمفلم
ترمیمٹیلی ویژن
ترمیمسال | عنوان | کردار | نوٹ |
---|---|---|---|
2016 | مورے سائیں | کرن | |
2018 | دے اجازت | زوہا | |
2018 | ماں صدقے | صوفیہ؛ عفت کی بیٹی | |
2019 | سنو چندا 2 | رومینہ گل خان / مینا | دوسری برتری |
2019 | لوگ کیا کہیں گے | مشعل | مین لیڈ |
2019 | اے زندگی | سحر | ویب سیریز [9] |
2020 | مقدر | عبیرہ | سیف الرحمن کی بیٹی |
2020 | کشف | زویا |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "'Avengers — Endgame' most Googled film in Pakistan"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-12-13۔ 13 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2020
- ↑ "'Suno Chanda's Raza Talish on his breakthrough role" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2019
- ↑ "In conversation with Raza Talish aka Suno Chanda's Mithoo" (بزبان انگریزی)۔ 2019-05-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2019
- ↑ "Suno Chanda is back" (بزبان انگریزی)۔ 2019-05-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2019
- ↑ "Sabeena Farooq" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2019
- ↑ "Sabeena Farooq Archives" (بزبان انگریزی)۔ 06 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2019
- ↑ "Sabeena Farooq Biography" (بزبان انگریزی)۔ 06 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2019
- ↑ "Sabeena Farooq on Instagram: "On the big screen. #janaan #actors #photo #blue #pink #happy""۔ Instagram (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2019
- ↑ DAWN Staff (2019-08-20)۔ "This media platform wants to be the premium digital content creator from Pakistan"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2019