سترگے سرے نا منم
سترگے سرے نا منم پشتو زبان کی ایک ہنگامہ خیز فلم ہے جو 14 اپریل 2017ء کو نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ اِس فلم کے ہدایت کار ارشد خان تھے جبکہ اداکارہ مہک نور اور اداکار شاہد خان (پشتو اداکار) تھے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pashto film "Stirgay Sray Na Manum" to release on Friday - Associated Press Of Pakistan"۔ 09 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2017