ست نخت
ست نخت مصر کی نئی بادشاہی کے بیسویں خاندان کا پہلا فرعون تھا۔اس کا دور حکومت 1286 قبل مسیح سے لے کر 1189 قبل مسیح تک تھا اور وہ رمسیس سوم کا باپ تھا۔ [1][2]
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 13ویں صدی ق م بر رمسیس |
||||||
تاریخ وفات | سنہ 1186 ق مء | ||||||
مدفن | وادی ملوک | ||||||
شہریت | قدیم مصر | ||||||
اولاد | رمسیس سوم | ||||||
مناصب | |||||||
فرعون مصر | |||||||
برسر عہدہ 1189 ق.م – 1186 ق.م |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | ریاست کار | ||||||
درستی - ترمیم |