سُت پٹک (suttapiṭaka؛ یا سوتر پِٹَک؛ سنسکرت सूत्र पिटक سوتر پٹک) ان تین متون میں سے پہلا متن ہے جو تری پتاکا کہلاتے ہیں، انھیں پالی متون بھی کہا جاتا ہے؛ یہ بدھ مت کے پالی زبان میں تحریر کردہ متون کا حصہ ہیں۔ نیز یہ متن تھیرواد بدھ مت کی مذہبی تحریریں بھی ہیں۔ ست پٹک میں گوتم بدھ اور ان کے شاگردوں سے منسوب اقوال (ملفوظات) ملتے ہیں، لیکن ان میں اس اس کی تمیز مشکل ہے کہ کون سا ملفوظ گوتم بدھ کا ہے اور کون سا شاگردوں کا۔ یہ کتاب چھ فصول پر مشتمل ہے۔

حوالہ جات ترمیم