سجاد علی شاہ (جج)
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج
سجاد علی شاہ (پیدائش: 14 اگست 1957ء) پاکستانی قانون دان ہیں جو عدالت عالیہ سندھ کے چیف جسٹس اور عدالت عظمیٰ پاکستان کے جج کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔[1][2]
سجاد علی شاہ (جج) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 اگست 1957ء (68 سال) |
شہریت | پاکستان |
مناصب | |
جج عدالت عظمیٰ پاکستان | |
برسر عہدہ 15 مارچ 2017 – 13 اگست 2022 |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | سندھ مسلم لاء کالج |
پیشہ | منصف |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mr. Justice Sajjad Ali Shah"۔ supremecourt.gov.pk۔ 2022-07-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-23
- ↑ "Kidnapped Pakistani judge's son found bound in chains"۔ Reuters۔ 19 جولائی 2016