کہکشاں کی دخانی حالت، جسے سحابیہ یا نیبولا (انگریزی: Nebula) کہتے ہیں، کسی کہکشاں کا گرد اور فارغہ (gas) پر مشتمل خطہ ہوتا ہے۔ ماضی میں یہ لفظ کبھی کبھی کہکشاں کے لیے بھی استعمال کیا جاتا تھا۔ اسے سدیم بھی کہا جاتا ہے۔

نگار خانہ

ترمیم