سرجاپوری
سرجا پوری بہار کی ایک مشہور زبان ہے جو بنگالی زبان سے قدرے ملتی جلتی ہے یہ زبان زیادہ تر دیہاتوں میں بولی جاتی ہے علاقے کے حساب سے کچھ الفاظ کی تبدیلی ہوتی ہے مثلا" کہاں جا رہے ہو" اس جملے کو کٹہلباڑی میں یوں بولا جاتا ہے "کواں جاہیس" اور بائسی علاقے میں "کنیاں جاہیس "ایسے ہی "اس کے یہاں"کو "اُسارہاں اُسمانّاں