ابو سعید سردار محمد اکرم بٹر سعیدی ،مصنف ، محقق ، مدیر ، سوانح نگار چیف ایڈیٹر سہ ماہی مجلہ نوید سحر لاہور

سردار محمد اکرم بٹر

معلومات شخصیت
باب ادب

[29 ستمبر 1959ء بروز منگل بوقت سحر لائلپور ( فیصل آباد)میں اپنے ننھیال کے گھر پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول کاہنا نو سے حاصل کی۔

    • گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ریلوے روڈ لاہور

سے میکنیکل ٹیکنالوجی میں تین سالہ ڈپلوما کیا۔

    • پنجاب یونیورسٹی سے اردو، پولیٹیکل سائنس اور اسلامیات میں ماسٹر کیا۔
    • گرین ورلڈ انسٹی ٹیوٹ، طرابلس لیبیا سے عالمی سیاسیات میں ریفریشر کورس کی کلاسز اٹینڈ کیں اور تربیتی سرٹیفکیٹ حاصل کیا۔
    • ڈیڑھ درجن سے زائد تحقیقی، تاریخی اور سوانحی تخلیقات ان کی ادبی خدمات میں شامل ہیں۔
    • ادارہ نوید سحر لاہور کے سربراہ ہیں۔
    • تقریباً 6 سال سہ ماہی مجلہ نوید سحر لاہور کے چیف ایڈیٹر کی ذمہ داری نبھاتے رہے

تصانیف

ترمیم
  • معرکہ حق وباطل

کھلا خط بنام علما و مشائخ اہلِ سنت

  • یادوں کے دریچے
  • امام احمد رضا اور ملی تحریکات
  • علما اہلسنت اور رد مرزائیت
  • حرمت قلم کے پاسبان
  • ماضی کے جھروکوں سے
  • تذکار شہید ناموس رسالت
  • زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے
  • گلہائے رنگا رنگ
  • لبیک یارسول اللہﷺ
  • شیخ ہجویر کشف المحجوب کے آئنہ میں
  • اذکار جمیل العلماء
  • وفیات مشاہیر اہلِ سنت
  • امام نورانی کی کہانی، امام نورانی کی زبانی
  • اکابرین تحریک ختم نبوت