سردارنواب میر محمد یوسف علی خان عزیز مگسی(پیدائش:1908ء-31 مئی 1935ء) بلوچستان کے مسلم حریت پسندوں میں سے تھے۔ انکا تعلق جھل مگسی سے تھا اور وہ مگسی قبیلے کے سربراہ تھے۔