سردیا راجپوت کا مورث اعلی راجاسردیو ہے۔ سردیا پنوار راجپوت کی ذیلی گوتھ ہے۔ راجاسردیو قبیلہ پنوار سے تعلق رکھنے والا راجپوت تھا۔راجاسردیو کی اولاد سر دیا کہلائ۔



ہسٹری سردیا پنوار راجپوت

ترمیم

راجا سردیو(رینادھاول) اور راجا جگدیو اور ان کی بہن رانی لکشمی دیوی کی ہسٹری۔

Serdiya Panwar Rajput History

راجا ادیادتی (اورادیپ) کی دو بیویاں تھی۔ ایک سولنکی راج ونش اور دوسری بگھیلی راج ونش سے تھی۔سولنکی راج ونش کی رانی کے بطن جگدیو اور اور لکشمی دیوی اور بگھیلی راج ونش کی رانی کے بطن سے سردیو پیدا ہوا۔راجا ادیادتی بگھیلی راج ونش کی رانی کے کردار سے بہت متاثر تھا۔تو سردیو(رینادھاول)کو راجا بنا دیا۔اور جگدیو سوامی سدھراج کے پاس گجرات چلے گئے۔اور عوام کی خدمت کرنے لگ گئے۔ اور سوامی کے مرید ہو گئے۔راجا اورادیپ کی وفات ک بعد بڑے بیٹے کو اوترادھیکار ملا اور راجا بنا گیا۔۔اور چھوٹے بیٹے راجا سردیو نے راج سے سنیاس لے لے لیا۔اور سنیاسی بن گیا اور اپنا سب کچھ تیاگ دیا۔اور ان کا ہو کر رہے گیا۔جب ان کی بہن لکشمی دیوی کی شادی کا وقت آیا تو راجپوتوں کا رواج تھا کے وہ اپنی بہن کو منہ مانگی چیز دیتے تھے۔تو لکشمی دیوی پہلے چھوٹے بھائی سردیو کے پاس گئی۔ چھوٹا بھائی اب بہت غریب تھا۔اس کے پاس دینے کو کچھ نہیں تھا۔لیکن سردیو نے کہا کے پہلے بڑے بھائی کے پاس جاؤ جو اُس وقت کا راجا تھا۔جو جگدیو تمھیں دے گا میں اُس سے زیادہ تمھیں دونگا۔تو لکشمی دیوی بڑے بھائی جگدیو کے پاس گئی۔اور جگدیو کو کہا کے سردیو نے کہا ہے کے جو بھی بڑا بھائی تمھیں دیگا میں اُسے بڑ کر تمھیں دونگا۔تو بڑا بھائی جگدیو مسکرایا اور لکشمی دیوی کو اُسنے اپنی ساری دولت اور راجدھانی دے دی۔تو لکشمی دیوی چھوٹے بھائی سردیو کے پاس گئی۔اور کہا کے جگدیو نے ساری راجدھانی دے دی۔تو چھوٹے بھائی نے کہا کے ایک تھال لاؤ تو لکشمی دیوی تھال لے آئ۔تو سردیو نے کہا اب جو میں دونگا اُسے بڑے بھائی جگدیو کو دیکھانا اور کہنا تم یہ دے سکتے ہو تو اتنی دیر میں سردیو نے اپنا سر کاٹ کر تھال میں رکھ دیا۔اور ایک بات آپ لوگ سوچ رہے ہوں گے کہ سر کاٹ کر تھال میں کیسے رکھ دیا تو آپ کو معلوم ہونا چائیے جس انسان کا سر کٹ جائے اور دھڑ دشمن سے لڑتا رہے وہ راجپوت۔یہ فقرے مہاراول رتن سنگھ کے ہیں جس کی علاؤدین سے جنگ ہوئ خیر اُس کی بہن وہ تھال لے کر اپنے بڑے بھائی جگدیو کے پاس گئی۔اور کہا کے تم یہ دے سکتے ہو تو بڑا بھائی رو پڑا اور کہا کے میں نہیں دے سکتا تو پہلے کے لوگ سچے تھے تو لکشمی دیوی نے پراتھنا کی اور سر اُٹھا کر سردیو کے دھڑ پر رکھا تو وہ جڑ گیا لیکن تھوڑا ٹیڑھا جڑا اسی وجہ سے جو سردیو کی اولاد ہے اُس کی گردن ٹیڑھی ہوگی۔ اور اس کے بعد لکشمی دیوی کی شادی ہوئ پر کوئی اولاد نہیں ہوئ تو لکشمی دیوی نے سردیو کی اولاد کو ہی اپنی اولاد بنا لیا اور رانی لکشمی دیوی نے سردیو کے بیٹے راجا نکھرما یعنی اپنے بھتیجے کو اپنی ساری دولت دے دی۔اور رانی لکشمی دیوی کا نام دولت دینے کی وجہ سے لکشمی مشہور ہوا۔ راجا جگدیو کا نام جگ دینے کی وجہ سے مشہور ہوا اور سردیو کا نام سر دینے کی وجہ سے مشہور ہوا۔۔رانی لکشمی دیوی راجا جگدیو کی

سگی اوراجار سردیو کی منہ بولی بہن تھی۔

راجاسردیو راجا اورادیپ کا بیٹا اور راجا جگدیو کا چھوٹا بھائی تھا۔

راجا سردیو کا شجرہ نسب

ترمیم

راجا راشت۔۔ راجا پروردا۔۔ راجا دھن سار۔۔ راجا دھوم راج۔۔ راجا وسارنگ۔۔ راجا دھیر۔۔ راجا میجور۔۔ راجا کنوالی۔۔ راجا پریم۔۔ راجا بھوج۔۔ راجا کرم۔۔ راجا پرشوتم۔۔ راجا پارتھ۔۔ راجا سومرپاؤ۔۔ راجا دھورمیر۔۔ راجا شبرٹ۔۔ راجا اجے پتی۔۔ راجا دھندیل۔۔ راجا انب۔۔ راجا ولی دھر۔۔ راجا پرور۔۔ راجا بہار۔۔ راجا سورسین۔۔ راجا گرن سیل۔۔ راجا تلسر۔۔ راجا سولکپن۔۔ راجا اندر۔۔ راجا جے سین۔۔ راجا دیتد۔۔ راجا اہنی کیتو۔۔ راجا اگرسین۔۔ راجا انگ۔۔ راجا بھیم۔۔ راجا تاج سین۔۔ راجا گیندسر۔۔ راجا انماد۔۔ راجا لجھن۔۔ راجا ہرمہراج۔۔ راجا اودھے سین۔۔ راجا کوشل۔۔ راجا اجیدھر۔۔ راجا جودھر۔۔ راجا راج بیر۔۔ راجا کمل سین۔۔ راجا اندرسین۔۔ راجا سورت سین۔۔ راجا اگر سین۔۔ راجا جندسین۔۔ راجا سورج ہون۔۔ راجا اندرمت۔۔ راجا اگرسین۔۔ راجا پنوار۔۔ راجا دھرناتھ۔۔ راجا مِل سیال۔۔ راجا شو۔۔ راجا جے سین۔۔ راجا نیلوفر۔۔ راجا پرتھی مت۔۔ راجاپربت۔۔ راجا کرم چند۔۔ راجا شوکرن۔۔ راجا نیل۔۔ راجا پرتھی پت۔۔ راجا سیت پت۔۔ راجا اُدیادتی (اورادیپ)۔۔ راجا رینادھاول (سردیو)۔۔

مورث اعلٰی خاندان سردیو/سردیا راجپوت۔