سرشاہنواز بھٹو پبلک لائبریری
سرشاہنواز بھٹو پبلک لائبریری لاڑکانہ میں واقع ہے۔ یہ لائبرری ذو الفقار علی بھٹو نے تعمیر کرائی تھی لیکن ضیاء کے مارشلا کے دور میں اس عمارت کوملٹری کورٹ میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔ جونیجو حکومت کے بعد اس عمارت کو اسی مقصدکیلئے استعمال کرنا شروع کر دیا گیا، جس کے لیے تیار کی گئی تھی۔