سرفراز اے شاہ 12 جون 1944 کو جالندھر میں پیدا ہوئے۔ اُن کا تعلق ایک سید گھرانے سے ہے۔ آپ ایک اعلیٰ تعلیم پیشہ ور آدمی ہیں۔ مختلف سرکاری اداروں میں اعلیٰ انتظامی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ کچھ عرصہ برمنگھم یونیورسٹی میں مینجمنٹ پر لیکچر بھی دے چکے ہیں۔ ان دنوں پاکستان کے معروف صنعتی گروپ سے وابستہ ہیں۔65 ممالک کا دورہ کر چکے ہیں۔ دنیاوی تعلیمات کے ساتھ اسلامی اور روحانی تعلیم میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں َ

سرفراز اے شاہ
پیدائشسرفرازl
12 جون 1944(1944-06-12)
جالندھر, برطانوی ہند
قومیتپاکستانی
اصنافمذہب
موضوعتصوف

کتابیں

ترمیم

اُن کے کتابی سلسلے کا آغاز کہے فقیر سے ہوا۔[1] اس کی کتابوں کی فہرست اس طرح سے ہیں:

حوالہ جات

ترمیم